Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
قربت شب میں ہم جیسے ضم ہو گئے - فاختہ

قربت شب میں ہم جیسے ضم ہو گئے

ثمینہ گل وفا غزلیات مطالعات: 56 پسند: 0

قربت شب میں ہم جیسے ضم ہو گئے
چاندنی میں جو ہم میں سےہم ہو گئے
اپنی مرضی سے ہم تیرے در پر گئے
کون کہتا ہے ہم پر ستم ہو گئے
کی ہوا نے جو کانوں میں سرگوشیاں
سچ محبت کے پیمانے کم ہو گئے
اس نے مجھ پہ وفا کیسا جادو کیا
دل کے سارے ہرے زخم نم ہو گئے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید