Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
میں ہوں نا! - فاختہ

میں ہوں نا!

ثمینہ گل وفا نظمیں مطالعات: 46 پسند: 0

میں ہوں نا!
۔۔۔
تم کیوں پریشان ہوتے ہو
کیوں چہرے پر ویرانی سجا لیتے ہو
کس لیئے گھبرا جاتے ہو
کیوں بھلا چُپ کی چادر اوڑھ لیتے ہو
کس لیئے کمرے میں مقید ہو جاتے ہو
کیوں مجھ سے دنوں بات نہیں کرتے
تم نے مجھے اپنا کہا ہے نا
تو پھر مجھ سے وہ سب کیوں نہیں کہتے
جو کہنا چاہتے ہو
سُنو میں ہوں نا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید