Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
تتلی جیسی لڑکی! - فاختہ

تتلی جیسی لڑکی!

ثمینہ گل وفا نظمیں مطالعات: 59 پسند: 0

تتلی جیسی لڑکی!
۔۔۔
تتلی جیسی رنگیں لڑکی
جس کی آنکھیں خواب بھری ہیں
رنگ برنگے خواب سجے ہی
ہر سو رنگ اور خوشبو بانٹتی تتلی
چنچل شوخ ہوا میں اڑتی
جیسے کوئی وفا کی دیوی
گلشن گلشن بھاگتی تتلی
راتوں راتوں جاگتی تتلی
ہونٹوں پر مسکان سجائے
کیسے ناز ادا دکھلائے
تتلی جیسی رنگیں لڑکی
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید