Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
اسے کہنا کہ میں پھرسے منتظر ہوں - فاختہ

اسے کہنا کہ میں پھرسے منتظر ہوں

ثمینہ گل وفا غزلیات مطالعات: 42 پسند: 0

اسے کہنا کہ میں پھرسے منتظر ہوں
اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے
اسے کہنا کہ میں اب بھی وہی ہوں
تمہاری بات پر جو مرمٹی ہے
اسے کہنا کہ خوابوں کا دریچہ
ابھی تک تیری خوشبو سے سجا ہے
اسے کہنا کہ جاڑے کی ہوا میں
میرا دل تیری یادوں میں کھلا ہے
اسے کہنا کہ وفا کا ہر تعلق
تمہارے ساتھ ویسا ہی بنا ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید