Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
وعدہ - فاختہ

وعدہ

ثمینہ گل وفا نظمیں مطالعات: 61 پسند: 0

وعدہ
۔۔۔
وعدہ ہے روشنی کا
خوابوں کا گیت ہے
دل میں جگانے والی
الفت کی جیت ہے
روشن کریں وفا کے چراغوں سے زندگی
تاریکیوں کو پیار اور چاہت سے کم کریں
سچ یہ کہوں کہ وعدہ ہی چاہت کا رنگ ہے
وعدہ وفا کے دل میں عجب سی ترنگ ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید