Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
تکرار - فاختہ

تکرار

ثمینہ گل وفا نظمیں مطالعات: 56 پسند: 0

تکرار
۔۔۔
چھوٹی چھوٹی باتوں پر تکرار
کوئی بڑا حادثہ بن جاتا ہے
باتوں کی خوشبو کو
باہر پھیلنے سے روکو تو
اندر وحشت ہوتی ہے
اب سوچا ہے
ایک ہی بات کی
پھر تکرار نہیں کرنی ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید