Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
میری غزلوں کا وہ مکیں ٹھہرا - فاختہ

میری غزلوں کا وہ مکیں ٹھہرا

عامر زریں غزلیات مطالعات: 160 پسند: 0

میری غزلوں کا وہ مکیں ٹھہرا
حسن والوں سے وہ حسیں ٹھہرا
رب کی تعظیم میں ہے سجدہ ریز
معتبر محترم جبیں ٹھہرا
کھو گئے سفر زندگانی میں
میں کہیں اور وہ کہیں ٹھہرا
سب کا محور ہے سب کدھر جاتے
وہ تھا خورشید میں زمیں ٹھہرا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید