Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
عہدِ موجود میں تم کو میں کہاں ڈھونڈوں گا - فاختہ

عہدِ موجود میں تم کو میں کہاں ڈھونڈوں گا

عامر زریں قطعات مطالعات: 48 پسند: 0

عہدِ موجود میں تم کو میں کہاں ڈھونڈوں گا
گر نہ مل پایا تو پھر زخم ہجر سہہ لوں گا
خوشبوئیں اوڑھے ہوئے آتے ہو ہر موسم میں
میں بہاروں سے تیرے بارے ذرا پوچھوں گا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید