Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
اُلفت کا در بشر کے لئے وا ہوگیا - فاختہ

اُلفت کا در بشر کے لئے وا ہوگیا

عامر زریں قطعات مطالعات: 1 پسند: 0

اُلفت کا در بشر کے لئے وا ہوگیا
درماں ہمارے واسطے خُدا ہوگیا
کھٹکا نہیں ہے تیرہ شبی کا کسی لخت
نُورِ خُدا جو زیست کی دوا ہوگیا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید